ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔18اکتوبر2014ء
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹریونٹ109کے کارکن حامدامجدہاشمی کے والدسیدشبیرحسین ہاشمی ،لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن محمد جیوانی ایڈ وکیٹ کی بھاوج محتر مہ نسیمہ ، کراچی مضا فاتی آرگنا ئز نگ کمیٹی گولیمار سیکٹر یونٹ جہان آباد کے کارکن اختر علی کی والدہ ، ایم کیوایم صو بائی کمیٹی پشا ور زون کے کارکن سر دار امین کی والدشاہ نذر خان ، نا رتھ نا ظم آباد سیکٹر یونٹ 173کے کارکن محمد انور کی بہن سید ہ شا ئستہ عروج ،پا ک کا لو نی سیکٹر یونٹ 190کے کارکن محمد ابراہیم کے والد جنا ب حنیف ، کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی اولڈ ملیر سیکٹر کے کارکن مو لا بخش کی اہلیہ حسینہ ، ملیر سیکٹر یونٹ 100کے کارکن بطا م الد ین کے بھا ئی احمد علی کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مر حو مین کے تما م سوگوار لو احقین سے دلی تعز یت وہمد دردی کااظہار کر تے ہو ئے کہا کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقا م عطاکرے۔(آمین)