Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اوردیگر ذمہ داران وکارکنان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں سے رابطہ رکھیں


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اوردیگر ذمہ داران وکارکنان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں سے رابطہ رکھیں اور جہاں جہاں انہیں ایم کیو ایم کے تعاون کی ضرورت ہو وہاں غیر مشروط طورپرانہیں تعاون فراہم کریں الطاف حسین کی ہدایت
 Posted on: 10/15/2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اوردیگر ذمہ داران وکارکنان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں سے رابطہ رکھیںاور جہاں جہاں انہیں ایم کیو ایم کے تعاون کی ضرورت ہو وہاں غیر مشروط طورپرانہیں تعاون فراہم کریں الطاف حسین کی ہدایت
پیپلزپارٹی کے جلسہ کی کامیابی اور ساتھ خیریت سے ہونے کے لئے جناب الطاف حسین کی نیک خواہشات کا اظہار
لندن:۔۔15؍ اکتوبر 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹی کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی مجموعی اور اندرونی و بیرونی صورتحال کا جائزہ لیاجس میں لاء اینڈ آرڈرکامسئلہ سرفہرست شامل تھا۔اس موقع پر جناب الطاف حسین نے اراکین رابطہ کمیٹی(پاکستان) تمام سیکٹروں اورتمام یونٹوں کو ہدایت کی کہ وہ پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں سے رابطہ رکھیں اور جہاں جہاں انہیں ایم کیو ایم کے تعاون کی ضرورت ہو وہ انہیں غیر مشروط طورپرفراہم کریں ۔ آخر میں جناب الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کے جلسہ کی کامیابی اور ساتھ خیریت سے ہونے کیلئے اپنی نیک خواہشات کابھی اظہار کیا ۔

9/29/2024 8:26:20 PM