ایم کیو ایم اقلیتی امور یوسی 6کے کارکن یوسف عاشق سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔۔10اکتوبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اقلیتی امور اورنگی ٹاؤن سیکٹر یوسی 6کے کارکن یوسف عاشق کے والد عاشق جارج کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور سوگوار لواحقین کو صبر کی تلقین کی ہے ۔