Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کو ان کی سابق ذمہ داری پر بحال کردیا ہے


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کو ان کی سابق ذمہ داری پر بحال کردیا ہے
 Posted on: 10/9/2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کو ان کی سابق ذمہ داری پر بحال کردیا ہے 
کراچی ۔۔۔9؍ اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کو ان کی سابق ذمہ داری پر بحال کردیا ہے ۔وہ اب ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیں گے ۔رابطہ کمیٹی نے شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کی بحالی کا فیصلہ ایک اجلاس میں کیا جس کی توثیق ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کردی ہے ۔ 

9/29/2024 8:26:49 PM