Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

8 اکتوبر2005ء کوآنیوالاقیامت خیززلزلہ قومی تاریخ کا ایسا المناک سانحہ ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ الطاف حسین


8 اکتوبر2005ء کوآنیوالاقیامت خیززلزلہ قومی تاریخ کا ایسا المناک سانحہ ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ الطاف حسین
 Posted on: 10/8/2014
8 اکتوبر2005ء کوآنیوالاقیامت خیززلزلہ قومی تاریخ کا ایسا المناک سانحہ ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ الطاف حسین 
اس قیامت خیززلزلہ میں ایک لاکھ سے زائدافرادجاں بحق ہوئے ،شہرکے شہرصفحہ ہستی سے مٹ گئے اور ہزاروں خاندان ختم ہوگئے
اللہ تعالیٰ سانحہ میں جاں بحق ہونے والے تمام افرادکواپنی جواررحمت میں جگہ دے ،پسماندگان کوصبرجمیل عطاکر اورتمام انسانوں کوزمینی وآسمانی آفات سے محفوظ رکھے۔الطاف حسین
لندن۔۔۔۔8، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے8اکتوبر2005ء کوآزادکشمیر، خیبرپختونخوا اوراسلام آبادمیں آنے والے قیامت خیززلزلے کے سانحہ کی نویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں تمام شہداء کوخراج عقیدت پیش کیاہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 8اکتوبر قومی تاریخ کیلئے ایک المناک دن کی حیثیت رکھتاہے جس روزآ نے والے قیامت خیززلزلہ میں ایک لاکھ سے زائدافرادجاں بحق ہوئے اورشہرکے شہرصفحہ ہستی سے مٹ گئے، ہزاروں خاندان ختم ہوگئے ،ہزاروں افرادمعذوراورزخمی ہوگئے۔یہ قومی تاریخ کاایک ایسا المناک سانحہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔جناب الطا ف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ اس سانحہ میں جاں بحق ہونے والے تمام افرادکواپنی جواررحمت میں جگہ دے ،ان کے پسماندگان کوصبرجمیل عطاکرے اورتمام انسانوں کوزمینی وآسمانی آفات سے محفوظ رکھے۔

9/29/2024 8:24:14 PM