تنظیمی ڈسپلن اوراصول وضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر رابطہ کمیٹی کے رکن حسان بٹ کو15روز کیلئے معطل کردیاگیاہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
لندن…23دسمبر 2024ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی ڈسپلن اوراصول وضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر رابطہ کمیٹی کے رکن حسان بٹ کو15روز کے لئے معطل کردیاہے۔ رابطہ کمیٹی نے تحریکی کارکنوں کوہدایت کی ہے کہ وہ اس دوران حسان بٹ سے رابطہ نہ رکھیں۔ بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔
MQM RC - circular -23-12-2024.pdf
٭٭٭٭٭