Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

PTI چھوڑو…معافی پاؤ


 Posted on: 6/1/2023 1
PTI چھوڑو…معافی پاؤ 9، مئی2023ء سے لیکر آج یعنی یکم جون2023ء تک اگر ملک کی بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال کا بغورجائزہ لیں تو پاکستان کے عوام بالعموم اور PTI کے ذمہ داران ، کارکنان اورسپورٹرزبالخصوص، کیااس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ آج کل یہ اصول چل رہا ہے کہ عمران خان کو چھوڑو اور معافی پاؤ؟ یعنی اگر PTI سے جڑے لوگ، عمران خان کو چھوڑنے کا اعلان کریں گے تو وہ چھاپے گرفتاریوں سے بھی بچیں گے اور ساتھ ساتھ ان پر قائم تمام مقدمات بھی ختم ہوجائیں گے اور اگر وہ گرفتارہوگئے ہیں تو رہائی کا طریقہ صرف ایک ہی ہے کہ آپ طاقتور اہلکاروں کویہ پیغام دیں کہ میں ،عمران خان کو چھوڑنے کیلئے تیارہوںتو وہ اہلکارفوری طورپر آپ کا پیغام آگے تک پہنچا کر آپ کی رہائی کا بندوبست بھی کرادیں گے بس آپ کو عمران خان سے علیحدگی کا اعلان کرنا ہوگا۔آپ سب لوگ یہ بھی خوب جانتے ہوں گے کہ یہ سب کچھ جو ہورہا ہے وہ کون کروارہا ہے ؟ کیا آپ اس ٹوئٹ میں بیان کردہ باتوں سے اتفاق کرتے ہیں؟
27.3K
Views

link: https://twitter.com/AltafHussain_90/status/1664297523354251265

4/19/2024 3:27:36 AM