Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

MQM 30th Foundation Day

آج کاپاکستان قائداعظم اورعلامہ اقبال کے وژن کاپاکستان نہیں بلکہ مذہبی انتہاپسندوں، جاگیرداروں اورمراعات یافتہ طبقہ کی ز نجیروں میں جکڑاہواپاکستان ہے۔ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
25 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہاہے کہ آج کاپاکستان قائداعظم محمدعلی جناح اورعلامہ اقبال کے وژن کاپاکستان نہیں بلکہ یہ مذہبی انتہاپسندوں، جاگیرداروں اورمراعات یافتہ طبقہ کی ز نجیروں میں جکڑاہواپاکستان ہے، پاکستان کوحقیقی معنوں میں ان زنجیروں سے آزادکراناہے اور پاکستان کوبچاناہے توپوری قوم کوقائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں متحدہوناہوگااسی صورت میں ہم اپنے خوابوں کی منزل پرپہنچ سکتے ہیں۔ 
ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے سلسلے میں بہترین سیکیورٹی انتظامات کرنے پر رینجرز ،پولیس اور انتظامیہ سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر
18 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر جنا ح گراؤنڈ عزیز میں منعقدہ بہت بڑے اجتماع سے خطاب کے
تحریکی جدوجہدمیں چیئرمین عظیم طارق اور شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ،ناصرحسین اور عارف حسین سمیت تما م شہداء کو جناب الطاف حسین کا خراج عقیدت اور مغفر ت کی دعا
18 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد میں شہید ہونے والے چیئرمین اعظیم طارق ،شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ،اپنے بڑے بھائی ناصر حسین ،بھتیجے عارف حسین، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اوسمبلی اور سینیٹ سمیت ایم کیوایم کے مختلف سیکٹرز ویونٹس کے ذمہ داران ،کارکنان اور ہمدردوں کو زبر دست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کیلئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کے تمام گناہ و کبیرہ کو معاف فرما اور سوگواران کو صبر وجمیل عطا فرمائے 
ایم کیوایم کا30واں یوم تاسیس مجموعی خبر
18 Mar 2014
ایم کیوایم کا30واںیوم تاسیس ہرسال کی طرح امسال بھی 18مارچ کو ملک بھرمیں پورے جوش وجذبے کے ساتھ منایاگیااس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھرمیںیوم تاسیس کے اجتماعات منعقدکیے گئے جن سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے انتہائی اہم ٹیلی فونک خطاب کیاجناب الطاف حسین کاخطاب پاکستان بھرمیں37سے زائدمقامات پربیک وقت سناگیا
ایم کیوایم 30واں یوم تاسیس جھلکیاں
18 Mar 2014
* ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی آخری امیدہے،الطاف حسین
*  ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی آخری امیدہے خداراایم کیوایم کاساتھ دو،الطاف حسین * ایم کیوایم کی 30سالہ جدوجہدمیں شہیدہونیوالے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کیلئے الطاف حسین کی خصوصی دعا
* ملک بھرمیں 30ویںیوم تاسیس کے اجتماعات منعقدکرنے پررابطہ کمیٹی ، زون،سیکٹرزاوریونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران وکارکنان کوالطاف حسین کاخراج تحسین ۔
*  سندھ کے علاقے تھرمیں قحط سے متاثرہ افرادکی امدادکیلئے مخیرحضرات آگے آئیں اورمتاثرین کی مددکریں،الطاف حسین کی اپیل۔

ایم کیوایم، پاکستان کی بقاء وسلامتی اور ترقی وخوشحالی کی آخری امید ہے، الطاف حسین
18 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم، پاکستان کی بقاء وسلامتی اور ترقی وخوشحالی کی آخری امید ہے اورانشاء اللہ ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد دنیا بھرکے مظلوم ومحروم عوام کیلئے مشعل راہ ثابت ہوگی ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے موقع پر منگل کی صبح ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ، منتخب عوامی نمائندوں اور ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ 
پاکستان بچانے کے چیلنج کو 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیوایم قبول کرتی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
18 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیوایم پاکستان میں مستقل تبدیلی کیلئے تیاری اور فیصلہ کن جدوجہد کے مرحلے میں داخل ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بنانا ایک چیلنج تھا لیکن آج بچانا بھی چیلنج ہے اور پاکستان بچانے کے چیلنج کو ایم کیوایم اپنے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر قبول کرتی ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے روز جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ ایم کیوایم کے 30ویں یوم تاسیس کے مرکزی جلسہ کے ہزاروں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا
جناب الطاف حسین آج جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے 30ویں یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے
17 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین آج جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے 30ویں یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔18مارچ 2014ء بروز منگل کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایم کیوایم کا 30واں یوم تاسیس روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔ یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر اور دنیا کے بیشتر ممالک میں اجتماعات منعقد ہوں گے 
تحریک کے تمام کارکنوں اورعوام کوایم کیوایم کے 30ویں یوم تاسیس پرقائدتحریک الطاف حسین کی مبارکباد
17 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ایم کیو ایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کو ایم کیو ایم کے30ویںیوم تاسیس کی تہہ دل سے مبارک باد پیش کی ہے ۔یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ جدوجہدکے
ایم کیوایم کا 30واں یوم تاسیس منگل کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایاجائے گا
17 Mar 2014
ایم کیوایم کا 30واں یوم تاسیس 18مارچ 2014ء بروز منگل پاکستان سمیت دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔ یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر اور دنیا کے بیشتر ممالک میں اجتماعات منعقد ہوں گے جبکہ اس سلسلے کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا ۔
1
Page size:
select
Page: of 1
Items 1 to 1 of 1
 
Quick View

SOCIAL MEDIA