Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم 30واں یوم تاسیس جھلکیاں


ایم کیوایم 30واں یوم تاسیس جھلکیاں
 Posted on: 3/18/2014
ایم کیوایم 30واں یوم تاسیس جھلکیاں
* ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی آخری امیدہے،الطاف حسین
* ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی آخری امیدہے خداراایم کیوایم کاساتھ دو،الطاف حسین * ایم کیوایم کی 30سالہ جدوجہدمیں شہیدہونیوالے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کیلئے الطاف حسین کی خصوصی دعا
* ملک بھرمیں 30ویںیوم تاسیس کے اجتماعات منعقدکرنے پررابطہ کمیٹی ، زون،سیکٹرزاوریونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران وکارکنان کوالطاف حسین کاخراج تحسین ۔
* سندھ کے علاقے تھرمیں قحط سے متاثرہ افرادکی امدادکیلئے مخیرحضرات آگے آئیں اورمتاثرین کی مددکریں،الطاف حسین کی اپیل۔
* ایم کیوایم کا30واںیوم تاسیس مرکزی اجتماع میںآل پاکستان مسلم لیگ پرویزمشرف کے وفدکی شرکت۔
* قوم کی عزت ،قوم کی حمیت اورقوم کی غیرت ،بہن بٹی کی حمیت عزت اوراپنے خاندان کی حمیت وعزت سے بڑھ کرہوتی ہے،الطاف حسین۔
* ایم کیوایم 30واںیوم تاسیس میڈیکل ایڈ،خدمت خلق فاؤنڈیشن ،لٹریچرکمیٹی اورسوشل میڈیاکی جانب سے خصوصی کیمپس لگائے گئے۔
* ایم کیوایم 30واںیوم تاسیس موقع پرایم کیوایم کے مختلف ونگزوشعبہ جات اورسیکٹرزویونٹ کی جانب سے تہنیتی بینرزآویزاں کیے گئے۔ 
* جلسہ گاہ میں لگائے سوشل میڈیاکیمپ سے جناب الطا ف حسین کے خطاب کوبراہ راست کوعوامی رابطے کی سائیٹس پرشیئرکیاگیا۔
* Altafhussain#اور MQM30th  #نے دنیابھرکی عوامی رابطہ سائیٹس پرٹیگ شیئرنگ کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔



4/23/2024 7:34:12 AM