Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

طارق عزیزعرف Brave Heart نامی کارکن کو تنظیمی خلاف ورذیوں ، تحریک کی پالیسیوں کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کرنے اورشہیدوں کامذاق اڑانے کاعمل کرنے پر تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیاہے۔رابطہ کمیٹی


 طارق عزیزعرف  Brave Heart نامی کارکن کو تنظیمی خلاف ورذیوں ، تحریک کی پالیسیوں کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کرنے اورشہیدوں کامذاق اڑانے کاعمل کرنے پر تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیاہے۔رابطہ کمیٹی
 Posted on: 6/15/2025

طارق عزیزعرف  Brave Heart نامی کارکن کو تنظیمی خلاف ورذیوں ، تحریک کی پالیسیوں کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کرنے اورشہیدوں کامذاق اڑانے کاعمل کرنے پر تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیاہے۔رابطہ کمیٹی
 
 وسیع کھتری نامی فرد اوراس کی ٹک ٹاک برا ڈپربیٹھ کرایم کیوایم کی پالیسیوں کے خلاف گفتگو کرنے والے افراد سے بھی ایم کیوایم کا مکمل لاتعلقی کااعلان 

لندن…15 جون 2025ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں اعلان کیاہے کہ طارق عزیز عرف  Brave Heart نامی کارکن کو بار بار کی تنظیمی خلاف ورذیوں اور تنبیہ کے باوجود اپنے طرزعمل کوزرہ برابر بھی تبدیل نہ کرنے ، تحریک کی پالیسیوں کی کھلم کھلا خلاف ورذیاں کرنے،کارکنوں کو پارٹی پالیسی کے خلاف بھڑکانے ، پارٹی میں انتشار پیدا کرنے کی سازشیں کرنے اورتحریک کے شہیدوں کامذاق اڑانے کاعمل کرنے پر تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے تحریک کے تمام سچے وفاپرست ساتھیوں کوجوتحریک کے شہداء کے لہوکا پاس رکھنے والے ہیں اور ان کے لہوکو مقدس لہوجانتے ہیں انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ طارق عزیز عرف Brave Heart سے کوئی رابطہ نہ رکھیں۔ 
رابطہ کمیٹی نے کہا کہ تحریک کے وفاپرست کارکنوں کے علم میں مزیدیہ بات بھی  لانالازمی اور ضروری ہے کہ وسیع کھتری نامی فرد اوراس کی ٹک ٹاک برا ڈپربیٹھ کرایم کیو ایم کی پالیسیوں کے خلاف گفتگو کرنے والے افراد سے بھی تحریک مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے اور تمام وفاپرست کارکنوں کومطلع کیاجاتا ہے کہ وہ وسیع کھتری نامی فرد کی براڈ پرجانے سے گریزکریں۔



6/19/2025 8:33:30 AM