Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کی صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
Posted on: 1/20/2025
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کی صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
#DonaldTrump
#DonaldTrump2025
20 جنوری 2025ئ میں امریکہ کے47 ویں صدرمملکت کاحلف اٹھانےپر محترم ومعزز ڈونلڈ جے ٹرمپ کو دل کی گہرائیوں سے اپنی، ایم کیوایم کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے اراکین اورکروڑوں ممبران کی جانب سے زبردست مبارکباد پیش کرتاہوں اورامیدکرتا ہوں کہ نئے صدر محترم ومعزز
@realDonaldTrump
امریکہ سمیت دنیا بھرمیں جنگ وجدل بند کرانے، عام آدمی کی زندگی کے بنیادی مسائل کے حل اور پوری دنیا میں امن کے قیام میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے دنیا کو امن و خوشحالی کاگہوارہ بنائیں گے ۔ مجھے قوی امیدہے کہ نئے صدر محترم ومعزز ڈونلڈ ٹرمپ جہاں امریکہ سمیت دنیا بھرکے مسائل کوحل کرنے کی بھرپورکوشش کریں گے وہاں وہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کوان کے بنیادی حقوق دلانے کےلئے بھی اپنی تمام ترصلاحیتیں اور اثرورسوخ استعمال کریں گے۔ میں محترم ومعزز ڈونلڈ ٹرمپ کے علم میں اِس امرکوبھی لاناضروری سمجھتا ہوں کہ اِس وقت پاکستان میں 8فروری 2024ء کے عام انتخابات میں بدترین شکست کھانے والوں کوجعلی طریقوں سے ملک کا اقتدار سونپ دیاگیا ہے جو کسی بھی ملک میں مارشل لاء سے بدتر ہے۔ ملک کے فوجی جرنیل اپنے بےایمان،کرپٹ اورشکست خوردہ نام نہاد سیاسی رہنماؤں کے ذریعے حکومت چلارہے ہیں اور25کروڑ عوام کے بنیادی حقوق غصب کئے ہوئے ہیں۔ لہٰذا آپ خدارا اپنا اثرو رسوخ استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں فوجی جرنیلوں کی مداخلت کےخاتمے، پاکستان میں دوبارہ نئےمگر صاف وشفاف الیکشن کے انعقاد اورحقیقی طورپر کامیاب ہونے والوں کواقتدار سپرد کروانے میں اپنا کردار اداکرکے 25کروڑ عوام کی دعائیں لیں۔ شکریہ احقر الطاف حسین ایم کیویم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن 185 Whitchurch Lane, Edgware Middlesex HA8 6QT Phone: 0044-2089527300 Email.
[email protected]
12/15/2025 6:23:40 AM
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us