Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈی جی ISPRلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب! فوج نے اب تک ان کے خلاف کوئی منظم کارروائی کیوں نہیں کی؟ ۔ الطاف حسین


ڈی جی ISPRلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب! فوج نے اب تک ان کے خلاف کوئی منظم کارروائی کیوں نہیں کی؟ ۔ الطاف حسین
 Posted on: 1/4/2025 1

ڈی جی ISPRلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب! #Parachinar آپ نے اپنی پریس کانفرنس میں اور آپ کے ساتھ ساتھ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر صاحب نے بھی قوم کو یقین دلایا تھا کہ ہم دہشت گردوں کا 15دن کے اندر اندر ملک سے مکمل صفایا کردیں گے لیکن آج کُرم ایجنسی میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کی سربراہی میں ادویات، خوراک اور دیگر امدادی سامان پر مبنی قافلہ کرم ایجنسی کیلئے روانہ ہورہا تھا کہ راستے میں نامعلوم دہشت گردوں نے اس قافلے پر شدید فائرنگ کردی جس میں اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ میرا آپ دونوں حضرات سےسوال ہے کہ قوم کو یہ بتایا جائے کہ یہ نامعلوم دہشت گرد کس طرح اتنے حساس علاقے میں موجود ہیں اور فوج نے اب تک ان کے خلاف کوئی منظم کارروائی کیوں نہیں کی؟ قوم کو یہ بھی بتایا جائے کہ یہ” نامعلوم “ دہشت گرد کون ہیں؟ کہاں سے آئے؟ کس نے بنائے؟ اورکن طاقتور عناصر کی سہولت کاری کی وجہ سے فوج نے اب تک ان دہشت گردوں کو ڈھیل دے رکھی ہے؟ الطاف حسین

1/7/2025 8:57:55 PM