Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تحریک کے لئے محمدیوسف شہید کی قربانیاں یاد رکھی جائیں گی ۔ الطا ف حسین


تحریک کے لئے محمدیوسف شہید کی  قربانیاں یاد رکھی جائیں گی ۔ الطا ف حسین
 Posted on: 10/23/2024

تحریک کے لئے محمدیوسف شہید کی  قربانیاں یاد رکھی جائیں گی ۔ الطا ف حسین
 محمدیوسف شہید ایک سچے نظریاتی اوربہادرتحریکی ساتھی تھے 
  ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے آرگنائزر محمدیوسف شہید کو پہلی برسی پر خراج عقیدت 

لندن…  23  اکتوبر 2024ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے آرگنائزر محمدیوسف شہیدکوان کی پہلی برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ۔  جناب الطاف حسین نے اپنے بیان میں کہاکہ محمدیوسف شہید ایک سچے نظریاتی اوربہادرتحریکی ساتھی تھے اور وہ تمام ترنامساعد حالات کے باوجود آخری سانس تک تحریک کے ایک وفادار اورمخلص ساتھی کی حیثیت سے تحریک کیلئے خدمات انجام دیتے رہے ۔تحریک کیلئے انکی قربانیاں یاد رکھی جائیں گی ۔ جناب الطاف حسین نے د عاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدیوسف شہید کے درجات بلندفرمائے، انہیں شہادت کادرجہ عطا فرمائے۔انہوں نے محمدیوسف شہید کی بیوہ،بچوں اورتمام اہل خانہ سے بھی دلی تعزیت اورہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ہم سب آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے تمام کارکنوں سے بھی کہاکہ وہ محمدیوسف شہیدکے لئے فاتحہ خوانی کریں اورانہیں خراج عقیدت پیش کریں۔ 
٭٭٭٭٭


10/27/2024 4:45:50 PM