Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم جرمنی یونٹ کے کارکن عاصم رضوی کے والد محترم کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشویش


ایم کیوایم جرمنی یونٹ کے کارکن عاصم رضوی کے والد محترم کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشویش
 Posted on: 3/1/2023 1
ایم کیوایم جرمنی یونٹ کے کارکن عاصم رضوی کے والد محترم کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشویش
وفاپرست کارکنان وعوام یعقوب رضوی کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین 

لندن۔۔۔یکم ، مارچ 2023ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز جرمنی یونٹ کے وفاپرست کارکن عاصم رضوی کے والد محترم سید محمد یعقوب رضوی  کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیاہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔
ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست ماؤں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوان کارکنان وہمدرد عوام سے اپیل کی کہ وہ محترم یعقوب رضوی کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔
٭٭٭٭٭


4/23/2024 4:53:42 AM