Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروکے سابق سیکیورٹی انچارج سید ذوالفقار علی اورایم کیوایم جرمنی یونٹ کے کارکن اسمائیل کے والد عبدل خالق کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


  ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروکے سابق سیکیورٹی انچارج سید ذوالفقار علی اورایم کیوایم جرمنی یونٹ کے کارکن اسمائیل کے والد عبدل خالق کے انتقال پر  بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 11/15/2022


 ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروکے سابق سیکیورٹی انچارج سید ذوالفقار علی اورایم کیوایم جرمنی یونٹ کے کارکن اسمائیل کے والد عبدل خالق کے انتقال پر 
بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارن کے غم میں
 برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین 
لندن ۔۔15نومبر 2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروکے سابق سیکیورٹی انچارج سید ذوالفقار علیوکورنگی سیکٹر کے کارکن اوصافی علی کی والدہ یاسمین حسناق اورایم کیوایم جرمنی یونٹ کے کارکن اسمائیل کے والد عبدل خالق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آ پ کے ساتھ ہیں اور اس غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفر دوس میں جگہ دے اور سگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے ،آمین
 ٭٭٭٭٭


4/19/2024 4:31:50 AM