Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدِ تحریک اللہ آپ کی حفاظت کرے شاعر: راشد انجم

 Posted on: 9/17/2014   Views:2503
قائدِ تحریک اللہ آپ کی حفاظت کرے تحریر : راشد انجم
دیکھ لے دشمن آج بھی ناقابلِ شکست ہے الطاف حسین لاکھوں ساتھیوں کا پیار ہے دل و جان ہے الطاف حسین یہ بھی اُس کی مقبولیت کا ایک خاص پیمانہ ہے  ہر مظلوم آج اُس ہی کے نام کا دیوانہ ہے  معنی حق پرستی کے بتائے ہیں اُس ہی نے  وسوسے ظلم کے مٹائے ہیں اُس ہی نے  ان حالات میں کون اس ملک کی تقدیر بنا سکتا ہے  یہ کرامت فقط میرا قائد ہی دکھا سکتا ہے  کریں سب مل کر آیتِ کریمہ کا ورد اُس کی صحت و درازیِ عمر کے لئے  خدا نے خود چُنا ہے اُس ہی کو قوم کی رہبری کے لئے آؤ سب مل کر کریں ایسے قائد کی عظمتوں کو سلام  اللہ آپ کی حفاظت کرے پیارے قائد آپ کو ہر ساتھی کا سلام