Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کینیڈا کی کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مشترکہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت


 ایم کیو ایم کینیڈا کی کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مشترکہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت
 Posted on: 11/10/2026

ایم کیو ایم کینیڈا کی کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مشترکہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت کشمیر کمیٹی کیلگری، البرٹا، کینیڈا کے زیرِ اہتمام کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منعقدہ مشترکہ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیو ایم کینیڈا کے کارکنان و ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا کے جوائنٹ آرگنائزر سید صفدر عباس بھائی نے گفتگو کرتے ہوئے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی جانب سے کئی دہائیوں سے کشمیری عوام کے حق میں آواز بلند کرنے کے سلسلے سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے اسیر کشمیریوں کی رہائی، بلوچ اور پختون عوام پر مظالم کے خاتمے، عمران خان کی رہائی اور قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ شعبہ اطلاعات متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)

11/11/2026 4:58:53 PM