آؤ الطاف بھائی کے ساتھ آؤ ۔۔۔آؤ الطاف بھائی کے ساتھ آؤ، الطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔17ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام قومیت عقائد ومسالک سے تعلق رکھے والے عوام کو مخاطب کر تے ہوئے کہا کہ آؤ الطاف بھائی کے ساتھ آجاؤ اور اپنے الطاف بھائی کے ہاتھ مضبوط کرو یہ جملے انہوں نے گنگانا کر کہے کہ آؤ الطاف بھائی کے ساتھ آؤ۔۔۔ آؤ الطاف بھائی کے ساتھ آؤ ۔۔۔آؤ الطاف بھائی کے ساتھ آؤ۔۔۔ آؤ الطاف بھائی کے ساتھ آؤ ان جملوں کے بعد لاکھوں حاضرین نے زو ردار تالیاں بجائیں ۔ یہ بات انہوں نے بدھ کی شب اپنی61ویں سالگر ہ کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ ایک بہت بڑے جلسے سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔