Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کے معروف فزیشن اور سابق صوبائی وزیر پروفیسر ایس ایم رب کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس


پاکستان کے معروف فزیشن اور سابق صوبائی وزیر پروفیسر ایس ایم رب کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 9/15/2014
پاکستان کے معروف فزیشن اور سابق صوبائی وزیر پروفیسر ایس ایم رب کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس 
مرحوم کی طب کے شعبہ میں خدمات نمایاں رہی ہیں ، الطاف حسین 
لندن۔۔۔15، ستمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے معروف فزیشن اور سابق صوبائی وزیر پروفیسر ایس ایم رب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ مرحوم کی طب کے شعبہ میں خدمات نمایاں رہی ہیں ۔انہوں نے مرحوم کے سوگوار لوحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)

9/29/2024 6:21:40 PM