Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سنگین خلاف وزری پرتاحکم ثانی رئیس الدین کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا ہے، رابطہ کمیٹی


سنگین خلاف وزری پرتاحکم ثانی رئیس الدین کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا ہے، رابطہ کمیٹی
 Posted on: 9/12/2014
سنگین خلاف وزری پرتاحکم ثانی رئیس الدین کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا ہے، رابطہ کمیٹی 
کراچی۔۔12ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران فیصلہ کیا ہے کہ سابقہ کورنگی سیکٹر انچارج رئیس الدین جن کی سیکٹر انچارج کی ذمہ داری ختم کرکے ان کی ذمہ داری مرکزی شعبہ الیکشن سیل میں لگائی گئی تھی لیکن تاحال انہوں نے مرکزی شعبہ الیکشن سیل کو جوائن نہیں کیا اور نہ ہی کوئی اطلاع یا نہ آنے کی وجہ سے آگاہ کیا لہذا اس سنگین خلاف وزری پرتا حکم ثانی رئیس الدین کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کیا جاتا ہے۔


9/29/2024 6:23:35 PM