Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں شدید بارش و سیلاب سے متاثرہ عوام کے لئے قائم امدادی کیمپ کا دوہ


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں شدید بارش و سیلاب سے متاثرہ عوام کے لئے قائم امدادی کیمپ کا دوہ
 Posted on: 9/6/2014 1
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں شدید بارش و سیلاب سے متاثرہ عوام کے لئے قائم امدادی کیمپ کا دورہ
احمد سلیم صدیقی اور میاں عتیق نے امدادی ساما ن کا معائنہ کیا اوررضاکاران کو جناب الطاف حسین کا پیغام پہنچایا
کراچی ۔۔۔6ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے صوبہ سندھ، صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع سمیت ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ عوام کے لئے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اورمیاں عتیق نے فیڈرل بی ایریا میں واقع کے کے ایف کے مرکزی دفتر میں قائم کردہ امدادی کیمپ کا دورہ کر کے وہاں موجود امدادی ساما ن کا معائنہ کیا اورکے کے ایف کے رضاکاران کو جناب الطاف حسین کا پیغام پہنچایا ۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کی صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد ظفیر، میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج فاروق جمیل ، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاران اور دیگر ان کے ہمراہ تھے۔


9/29/2024 4:23:19 PM