ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی 03ستمبر 2014ء
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لا ئنز ایریا سیکٹر یونٹ 197کے کارکن آصف خا ن کی والدہ محترمہ زرینہ بیگم ، ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 68کے کارکن انور کما ل کی والدہ محترمہ فہمیدہ بیگم ، ایم کیوایم میرپور خاص زون کے کاررکن نوید شمشیر کے والدشمشیر علی خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مر حو مین کے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعز یتی و ہمدردہ کا اظہار کر تے ہوئے اللہ تعا لیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مرحو مین کو جنت الفردوس میں اعلی مقا م عطا کر ے اور سوگوا رن کو یہ صد مہ برداشت کرنے کا حوصلہ دیں (آمین )