Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کافکروفلسفہ ملک میں انقلاب کی نویدبن چکاہے،الطاف حسین

 Posted on: 7/26/2014
متحدہ قومی موومنٹ کافکروفلسفہ ملک میں انقلاب کی نویدبن چکاہے،الطاف حسین
وہ دن دورنہیں جب ملک پر غریب متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی حکمرانی قائم ہو گی
مختلف قومیتوں،زبانوں اورمذاہب کے ماننے والے عوام جوق درجوق ایم کیوایم کے پرچم تلے متحدومنظم ہوکراپنے حقوق کے حصول کیلئے عملی جدوجہدکررہے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے17ویںیومِ تاسیس کے موقع پرخصوصی پیغام
لندن۔۔۔۔26؍جولائی2014ء
متحد ہ قومی موؤمنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنان اورحق پرست عوام کو26جولائی کومتحدہ قومی موومنٹ کے 17ویںیومِ تاسیس کی مبارکبادپیش کی اور کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کافکروفلسفہ ملک میں انقلاب کی نویدبن چکاہے اور انشاء اللہ تعالی وہ دن دورنہیں جب ملک پر غریب متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی حکمرانی قائم ہو گی۔متحدہ قومی موومنٹ کے17ویںیومِ تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ کافکروفلسفہ ملک کے گوشے گوشے میں تیزی کے ساتھ پھیل رہاہے اورمختلف قومیتوں ،زبانوں اورمذاہب کے ماننے والے عوام جوق درجوق ایم کیوایم کے پرچم تلے متحدومنظم ہوکراپنے حقوق کے حصول کیلئے عملی جدوجہدکررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ آج پاکستان کوجن چینلجز اور خطرات کاسامناہے اس سے نمٹنے کیلئے ضرورت اس امرکی ہے کہ گروہی مفادات کوبالائے طاق رکھ کرملک کی بقاء وسلامتی کیلئے سنجیدگی سے سوچاجائے اورملک کودرپیش خطرات سے باہرنکالنے ، ہرقسم کے سخت اورکڑے حالات سے نبردآزماہونے اورملک میں امن واستحکام ،یکجہتی ،بھائی چارے،مذہبی وفرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام کیلئے کام کیاجائے۔ انہوں نے ایک بارپھر حق پرست عوام اورایم کیوایم کے ایک ایک کارکن کو متحدہ قومی موومنٹ کے 17ویںیومِ تاسیس کی مبارکبادپیش کی۔ 

****

9/29/2024 12:29:01 PM