Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کا جمرود میں شدت پسندوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز قافلے پرحملے کے واقعہ پراظہار مذمت


ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کا جمرود میں شدت پسندوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز قافلے پرحملے کے واقعہ پراظہار مذمت
 Posted on: 7/18/2014
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کا جمرود میں شدت پسندوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز قافلے پرحملے کے واقعہ پراظہار مذمت
پاک افواج جس بہادری سے شمالی وزیر ستان میں شدت پسندوں کو ناکام بنا رہی ہے اس پرپوری قوم اورایم کیوایم افواج پاکستان کے ساتھ ہے 
جمرودمیں دہشت گردوں کے حملے میں شہیدہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کے لواحقین سے اظہارتعزیت
شہداء کی مغفرت اورسوگواران کے صبرجمیل کے لئے دعا
لندن ۔۔۔18جولائی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جمرودمیں شدت پسندوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے اور حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ افسوس و اظہار کیاہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین کہاکہ پاک افواج جس بہادری کے ساتھ شمالی وزیر ستان کے تمام علاقوں میں جنگ کے دوران شدت پسندوں کو ناکام بنا رہی ہے اس پرپوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے اوران کے شانہ بشانہ ہے۔جناب الطاف حسین نے جمرودمیں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونیو الے تمام سیکورٹی ا ہلکاروں کے سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ انہوں نے شہید ہونے والے اہلکاروں کی مغفرت ،ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دیں ۔آمین


9/29/2024 12:30:45 PM