Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سوگوار کارکنان سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


سوگوار کارکنان سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 7/9/2014 1
سوگوار کارکنان سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔9جولائی 2014ء
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 122-Aکے کارکن شمس الزماں کی والدہ محترمہ انیسہ خاتون ،ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Aکے کارکن آصف غوری کے والد غلام اکبر غوری ،ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 86کے کارکن شاواب کے والد عبدالطیف ،ایم کیوایم خیر پور زون کے زونل انچارج فتح ملی رنہ کے ماموں غلام حیدر رنہ ،ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی سانگھڑ زون سیکٹر شہداپور یونٹ 3-Aکے کارکن غلام مرتضیٰ عباسی کے والد نور محمد عباسی ، محمود آباد سیکٹر کے کارکن محمد ارشد خان کی والدہ محترمہ ملکہ خان،سکھر ذون کے کارکن محمد عتیق خان کے والد محمد شریف خان،سرجانی سیکٹر کے کارکن عبد الحکیم کی صا حبزادی کر ن ناز، ایم کیوایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کراچی بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کے کارکن ملک ارشد کے والد ملک محمد اسلم کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کریں ۔ ( آمین ) 

9/29/2024 10:26:52 AM