Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر ،وفا کر و گے وفاکریں گیا،ن اشعار سے الطاف حسین نے خطاب کا اختتام کیا


آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر ،وفا کر و گے وفاکریں گیا،ن اشعار سے الطاف حسین نے خطاب کا اختتام کیا
 Posted on: 7/6/2014 1
آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر ،وفا کر و گے وفاکریں گیا،ن اشعار سے الطاف حسین نے خطاب کا اختتام کیا
لندن ۔۔6جولائی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں کراچی کے باغ جناح میں تاریخ اجتماع سے خطاب کیا جس میں ملک بھر کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے نمائندوں ،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بزرگ ،خواتین ، نوجوان ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان نے لاکھوں کی تعدد میں شرکت کی ۔جناب الطاف حسین نے تاریخی اجتماع میں اپنے خطاب کا اختتام ان اشعار سے کیا ۔ 
آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر 
دل میں رکھتے ہیں عزم سفر آج بھی
دل شکستہ نہ سمجھے زمانہ ہمیں
اپنی ہمت ہے سینہ پسر آج بھی

وفا کر و گے وفاکریں گے 
جفا کرو گے جفا کریں گے
پیار کرو گے پیار کریں گے 
کرم کروگے کرم کریں گے
ستم کرو گے ستم کریں گے
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے 
جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے



9/29/2024 10:28:36 AM