Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملتان ائیر پورٹ کے رن وے پر پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کے تباہ ہونے کے نتیجے میں دو پائلٹ کے شہیدہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ملتان ائیر پورٹ کے رن وے پر پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کے تباہ ہونے کے نتیجے میں دو پائلٹ کے شہیدہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/25/2014

ملتان ائیر پورٹ کے رن وے پر پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کے تباہ ہونے کے نتیجے میں دو پائلٹ کے شہیدہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔25جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملتان ائیر پورٹ کے رن وے پر پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کے تباہ ہونے کے نتیجے میں دو پائلٹ میجر یاسر اور کیپٹن مرتضی کے شہید ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہارکیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید ہونے والے پائلٹس کے تمام سوگواراہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہا ر کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ شہید ہونے والے دونوں پائلٹ کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)

9/29/2024 8:26:16 AM