ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔23جون2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم یونٹ 118-Aکے کارکن شہاب الدین کے والد اکرا م امین ، یونٹ 130قصبہ علیگڑ ھ سیکٹر کے کارکن محمد عابد قریشی کے والد عبد المجید قریشی اور قصبہ علیگڑ ھ سیکٹر کے کارکن وہاب ظہیر الدین کی والدہ عبدہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے تمام سوگوار لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔