Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمان اور دیگر رہنماؤں پرمشتمل وفدکی ڈاکٹر محمدفاروق ستار اور بابر خان غوری سے ملاقات


 Posted on: 6/22/2014
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمان اور دیگر رہنماؤں پرمشتمل وفدکی ڈاکٹر محمدفاروق ستار اور بابر خان غوری سے ملاقات
حق پرست شہیدرکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے شفاکانہ قتل کی مذمت،مغفرت کے لئے دعا
کراچی:۔۔۔22جون 2014ء
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمان اور دیگر رہنماؤں پرمشتمل وفدنے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار اور سینٹ میں پارلیمانی لیڈر رکن رابطہ کمیٹی بابر خان غوری سے ملاقات کی اورلاہورمیں حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے شفاکانہ قتل کی شدیدالفاط میں مذمت کرتے ہوئے اپنی اوراپنی جماعت کی جانب سے شہادت کے افسوسناک واقعے پردلی تعزیت کااظہارکیا۔اس موقع پرانہوں نے شہیدرکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی کے فاتحہ خوانی اورقائدتحریک الطاف حسین سمیت تمام سوگورالواحقین کے صبرجمل کے لئے دعائیں بھی کیں۔اس موقع پرڈاکٹرمحمدفاروق ستاراوربابرخان غوری نے پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمان سمیت وفدکے تمام اراکین اورپیپلزپارٹی کاشکریہ اداکیا

9/29/2024 8:25:38 AM