Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی پر کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے اور ان کے خلاف کوئی بھی ہتھکنڈہ اختیار نہ کیا جائے۔ الطاف حسین


ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی پر کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے اور ان کے خلاف کوئی بھی ہتھکنڈہ اختیار نہ کیا جائے۔ الطاف حسین
 Posted on: 6/11/2014
ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی پر کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے اور ان کے خلاف کوئی بھی ہتھکنڈہ اختیار نہ کیا جائے۔ الطاف حسین
اگر ڈاکٹر طاہر القادری، انکے خاندان کے کسی فرد یا کسی ساتھی کے ساتھ ذرہ برابر بھی زیادتی کی گئی تو ایم کیوایم کا ایک ایک کارکن احتجاج میں شریک ہوگا۔ الطاف حسین
لندن ۔۔۔11جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت سے کہاہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرعلامہ طاہرالقادری کی وطن واپسی پرکوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے اوران کے خلاف کوئی بھی ہتھکنڈہ اختیارنہ کیاجائے۔ انہوں نے یہ بات آج اے پی ایم ایس او کے 36ویں یوم تاسیس کے موقع پر 38شہروں میں بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ آج ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی پریس کانفرنس میں اس خدشے کااظہارکیاہے کہ وطن واپسی پر انہیں اوران کے خاندان کونقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔جناب الطا ف حسین نے کہاکہ اگرڈاکٹرطاہرالقادری یاان کے خاندان کے کسی فردیاکسی ساتھی کے ساتھ ذرہ برابربھی زیادتی کی گئی تو ایم کیوایم کاایک ایک کارکن ڈاکٹر طاہرالقادری کے کارکنوں کے ساتھ احتجاج میں شریک ہوگا۔

9/29/2024 6:21:22 AM