Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

طلبا و طالبات او رایم کیوایم کے کارکنان اساتذہ اور والدین کی عزت و احترم کریں ،الطاف حسین کی تلقین


طلبا و طالبات او رایم کیوایم کے کارکنان اساتذہ اور والدین کی عزت و احترم کریں ،الطاف حسین کی تلقین
 Posted on: 6/11/2014
طلبا و طالبات اورایم کیوایم کے کارکنان اساتذہ اور والدین کی عزت و احترم کریں ،الطاف حسین کی تلقین
بار بار فیل ہوجائیں مگر امتحانات میں نقل سے گریز کریں ، پان ،گٹکا اورسگریٹ نوشی بھی فوری ترک کردیں ،الطاف حسین 
لندن ۔۔11جون 2014ء 
متحدہ اقومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے طلبہ وطالبات اور ایم کیوایم کے کارکنوں تلقین کر تے ہوئے کہا کہ اگر آپ مجھے اپنا قائد ماننتے ہیں او رمجھ سے پیار ومحبت کرتے ہیں تو فوری طور پر پان ،گٹکا ،مین پوری ،سگریٹ، دیگر اس قسم کی چیزوں کااستعمال کرنا چھوڑ دیں ۔ انہوں نے طلبا وطالبات او رکارکنان سے اپیل کر تے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ اساتذہ ،والدین ک اور بزرگوں کی عزت و احترام کریں او رامتحانات میں چاہے وہ بار بار فیل ہوجائے مگر نقل کرنے سے مکمل گریز کر یں۔ جناب الطاف حسین نے یہ تلقین بدھ کے روز جناح گراؤنڈ عزیز میں اے پی ایم ایس او کے 36ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کری ۔

9/29/2024 6:20:34 AM