Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ائیرپورٹ پر کام کرنے والے متعدد ملازمین کی گمشدگی کی اطلاع ملتے ہی رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست صوبائی وزیر ڈاکٹر صغیر احمد، حق پر ست اراکین اسمبلی کراچی ائیر پورٹ پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا

 Posted on: 6/9/2014 1
ائیرپورٹ پر کام کرنے والے متعدد ملازمین کی گمشدگی کی اطلاع ملتے ہی رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست صوبائی وزیر ڈاکٹر صغیر احمد، حق پر ست اراکین اسمبلی کراچی ائیر پورٹ پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا
شدید ذہنی کرب و اذیت میں مبتلا گمشدہ ملازمین کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کودلاسہ دیا
کراچی۔۔۔9جون 2014ء
کراچی اولڈ ائیرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعہ کے بعد سے ائیرپورٹ پر کام کرنے والے متعدد ملازمین کی گمشدگی کی اطلاع ملتے ہی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر صغیر احمد ، معاون رابطہ کمیٹی وسیم اختر، حق پر ست اراکین اسمبلی کراچی ائیر پورٹ پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ اےئر پورٹ پہنچنے والے حق پرست اراکین اسمبلی میں اقبال محمد علی، ندیم راضی ، ارتضیٰ فاروقی، خالد افتخار، اورایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان شامل ہیں۔ حق پرست اراکین اسمبلی نے شدیدذہنی کرب واذیت میں مبتلاگمشدہ ملازمین کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کودلاسہ دیا اور دعا کی اللہ تعالی ان کے پیارے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور امید ظاہر کی کہ گمشدہ افراد زندہ سلامت برآمد ہوں اور وہ جلد از جلد اپنے پیاروں کو ملیں۔

9/29/2024 6:21:46 AM