ممتاز شیعہ علماء کرام علامہ علی کرار نقوی علامہ عباس کمیلی اور علامہ اطہر مشہدی کی ایم کیو ایم کے قاءد الطاف حسین سے فون پر گفتگواہل تشیع کمیونٹی کے قتل عام کے خلاف جراتمندانہ انداز میں آواز اٹھانے اور حقاءق بیان کرنے پر تمام مظلوم عوام خصوصا شیعہ کمیونٹی کی جانب سے دلی شکریہ ادا کیا
|