Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میرپورخاص اوراس کے ملحقہ علاقوں میں آج ہونے والا پرچہ دوبارہ لیاجائے ۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی میرپورخاص بورڈ کے چیئرمین سے اپیل

میرپورخاص اوراس کے ملحقہ علاقوں میں آج ہونے والا پرچہ دوبارہ لیاجائے ۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی میرپورخاص بورڈ کے چیئرمین سے اپیل
 Posted on: 5/2/2014 1
میرپورخاص اوراس کے ملحقہ علاقوں میں آج ہونے والا پرچہ دوبارہ لیاجائے ۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی میرپورخاص بورڈ کے چیئرمین سے اپیل
یوم سوگ کی وجہ سے میرپورخاص اوراسکے ملحقہ علاقوں کے ہزاروں طلبہ وطالبات امتحانی مراکز نہیں پہنچ سکے ہیں
کراچی۔۔۔2 مئی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میرپورخاص تعلیمی بورڈکے چیئرمین سے ا پیل کی ہے کہ بورڈ کے تحت میرپورخاص شہراوراس کے ملحقہ علاقوں میں آج ہونے والا پرچہ دوبارہ لیاجائے کیونکہ یوم سوگ کی وجہ سے میرپورخاص اوراسکے ملحقہ علاقوں کے ہزاروں طلبہ وطالبات امتحانی مراکز نہیں پہنچ سکے ہیں۔

12/12/2024 9:16:20 PM