Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تلہار میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس


تلہار میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
 Posted on: 3/28/2014
تلہار میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس 
کراچی ۔۔۔28، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تلہار میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے حادثہ میں م3افراد کے جاں بحق اور متعد د افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے جاں بحق ہونیو الے افراد کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)


9/28/2024 10:21:56 PM