Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن مظہر علی کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار تعزیت


ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن مظہر علی کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
 Posted on: 3/28/2014
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن مظہر علی کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار تعزیت 
لندن۔۔۔28، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موموومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Bکے کارکن مظہر علی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

9/28/2024 10:27:38 PM