Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 3/25/2014
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔25مارچ 2014ء
متحدہ قوموومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر یونٹ 58 -A کے کارکن واحدسلطا ن کی بہن روشن،ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 103-Bکے یونٹ انچارج مرزا آفاق بیگ کے والد مرزا عظیم بیگ ، ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی بلوچستا ن کمیٹی کے رکن ملک جنت گل کا کڑ کے والد ملک جمعہ گل کا کڑکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)

9/28/2024 10:26:48 PM