Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سندھ کے معروف شاعر ، محقق اور ادیب سید راشدعلی عرف راشد مورائی کے انتقال پر اظہار تعزیت


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سندھ کے معروف شاعر ، محقق اور ادیب سید راشدعلی عرف راشد مورائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
 Posted on: 3/25/2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سندھ کے معروف شاعر ، محقق اور ادیب سید راشدعلی عرف راشد مورائی کے انتقال پر اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔ 25مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے معروف شاعر ، محقق اور ادیب سید راشدعلی عرف راشد مورائی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیاہے ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ راشد مورائی کا شمار سندھ کے ممتاز شعرا ء و ادیبوں میں ہوتا تھا انکے انتقال سے ادبی حلقوں میں خلاء پیدا ہو گیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی تو فیق عطا کرے۔ ( آمین )



9/28/2024 10:22:04 PM