ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی:۔۔24؍ مارچ 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن ہمایوں زیدی کی والدہ شہزادی بیگم اور ایم کیو ایم کے ایم اوسی سیکٹر بن قاسم گلشن حدید فیز 2کے یونٹ انچارج شعیب صدیقی کے سسر شمیم احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اوسوگواران کو صبرر جمیل عطا فرمائے ۔ (آمین)