Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نمائندہ وفد نے گلشن حدید میں جسقم کے رہنماء بشیرقریشی شہید کی رہائشگاہ جا کرجسقم کے چئر مین صنعان قریشی اور وائس چئر مین ڈاکٹر نیاز کلانی سے ملاقات


ایم کیوایم نمائندہ وفد نے گلشن حدید میں جسقم کے رہنماء بشیرقریشی شہید کی رہائشگاہ جا کرجسقم کے چئر مین صنعان قریشی اور وائس چئر مین ڈاکٹر نیاز کلانی سے ملاقات
 Posted on: 3/22/2014
ایم کیوایم نمائندہ وفد نے گلشن حدید میں جسقم کے رہنماء بشیرقریشی شہید کی رہائشگاہ جا کرجسقم کے چئر مین صنعان قریشی اور وائس چئر مین ڈاکٹر نیاز کلانی سے ملاقات 
مقصود قریشی اور ان کے ساتھی سلیمان ودھو کے قتل پرقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے افسوس کا اظہار
ایم کیوایم کا نمائندہ وفد مقصود قریشی کی نمازجنازہ میں شرکت کریگا

کراچی۔۔۔22مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ایک نمائندہ وفد نے گلشن حدید میں جسقم کے رہنماء بشیرقریشی شہید کی رہائشگاہ جا کرجسقم کے چےئر مینصنعان قریشی اور وائس چےئر مین ڈاکٹر نیاز کلانی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں جسقم کے رہنماء بشیر قریشی شہید کے بھائی مقصود قریشی اور ان کے ساتھی سلیمان ودھو کے قتل پرقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے افسوس کا اظہار کر تے ہوئے ان کی مغفرت و بلند درجات کیلئے دعا کی ۔ایم کیوایم کے وفد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ، اشفاق منگی، اظہاراحمد خان، کراچی مضافاتی آئرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرخ اعظم ،سندھ تنظیمی کے رکن حبیب بلیدی، اور بن قاسم سیکٹر یونٹ کے کارکنان و ہمدروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔بعد ازاں آج ایم کیوایم کا نمائندہ وفد مقصود قریشی کی نمازجنازہ میں شرکت کریگا۔

9/28/2024 10:27:52 PM