Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ،قرار داد پاکستان کے مطابق ملک وقوم کوفرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات دلاناچاہتی ہے،الطاف حسین


ایم کیوایم ،قرار داد پاکستان کے مطابق ملک وقوم کوفرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات دلاناچاہتی ہے،الطاف حسین
 Posted on: 3/22/2014
ایم کیوایم ،قرار داد پاکستان کے مطابق ملک وقوم کوفرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات دلاناچاہتی ہے،الطاف حسین 
ایم کیوایم ،پاکستان میں صحیح معنوں میں عوامی جمہوریت کے قیام کیلئے عملی جدوجہد کررہی ہے
ملک میں قومی یکجہتی ، مذہبی رواداری ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضا کو پروان چڑھایاجائے
’’ یوم قرار داد پاکستان ‘‘ پرقائد ایم کیوایم الطاف حسین کی مبارکباد
لندن۔۔۔22، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو ’’یوم قرار داد پاکستان ‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم، قرار داد پاکستان کے مطابق ملک و قوم کوفرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات دلانا چاہتی ہے اورپاکستان میں صحیح معنوں میں عوامی جمہوریت کے قیام کیلئے عملی جدوجہد کررہی ہے ۔ 
23مارچ یوم قرار داد پاکستان کے موقع پر ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ آزادی ایک بڑی نعمت ہے اور زندہ قومیں اپنی آزادی کی نہ صرف قدر کرتی ہیں بلکہ اس کا نظریاتی اور فکری بنیادپرتحفظ بھی کرتی ہیں ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ وقت کا تقاضا ہے کہ ملک میں قومی یکجہتی ، مذہبی رواداری ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضا کو پروان چڑھایاجائے ۔



9/28/2024 10:22:29 PM