Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حب میں آر سی ڈی شاہراہ گڈانی چیک پوسٹ کے قریب دو مسافر بسوں اور آئل ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


حب میں آر سی ڈی شاہراہ گڈانی چیک پوسٹ کے قریب دو مسافر بسوں اور آئل ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 3/22/2014
حب میں آر سی ڈی شاہراہ گڈانی چیک پوسٹ کے قریب دو مسافر بسوں اور آئل ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں

لندن۔۔۔۔22مارچ 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حب میں آر سی ڈی شاہراہ گڈانی چیک پوسٹ کے قریب دو مسافر بسوں اور آئل ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے جاں بحق ہونے والے افراد کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنّت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سواگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کرے۔(آمین )انہوں نے حادثے میں زخمی ہونے افرادکے لئے جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعابھی کی۔ 

9/28/2024 10:24:34 PM