ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ UC-45 کے شہید کارکن عبدالرحمن کے بھائی عبدالرحیم کے انتقال پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔20مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ UC-45کے شہید کارکن عبدالرحمن کے بھائی عبدالرحیم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سواگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سواگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کرے ۔(آمین )