Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سائٹ ایریا میں رینجرز کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دو شہریوں کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


سائٹ ایریا میں رینجرز کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دو شہریوں کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
 Posted on: 3/20/2014
سائٹ ایریا میں رینجرز کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دو شہریوں کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
ڈی جی رینجرز واقعہ کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرائیں اور اس میں ملوث اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔ رابطہ کمیٹی کا مطالبہ
کراچی۔۔۔20مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں رینجرز کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پرسواردو شہریوں کے زخمی ہونے پرسخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قانون نفاذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اس قبل بھی اس طرح کے واقعات رونما ہوچکے ہیں جس سے کراچی میں عوام میں سخت بے چینی پائی جاتی ہیں۔ انہوں نے ڈی جی رینجرز سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرائے،اس میں ملوث اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائیں کہ اس طرح واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔

9/28/2024 10:24:28 PM