Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتازعالم وتبلیغی جماعت کے امیرمولانازبیرالحسن کے علالت کے باعث انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کااظہارافسوس


ممتازعالم وتبلیغی جماعت کے امیرمولانازبیرالحسن کے علالت کے باعث انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 3/18/2014
ممتازعالم وتبلیغی جماعت کے امیرمولانازبیرالحسن کے علالت کے باعث انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کااظہارافسوس 
مولانازبیرالحسن دینی تبلیغ کے حوالے سے بڑانام رکھتے تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینی تبلیغ کیلئے وقف کررکھی تھی
دینی تبلیغ میں مولانا زبیر الحسن کانام ہمیشہ یادرکھاجائے گا
اللہ تعالیٰ مولانا زبیر الحسن مرحوم کی مغفرت فرمائے ،ان کے درجات کو بلندکرے اورسوگوارلواحقین کے صبرجمیل کیلئے الطاف حسین کی خصوصی دعا
کراچی ۔۔۔18، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ممتازعالم وتبلیغی جماعت کے امیرمولانازبیرالحسن کے علالت کے باعث نئی دہلی میں انتقال پرگہرے رنج وغم اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مولانازبیرالحسن مرحوم کے سوگوارلواحقین،تبلیغی جماعت کے اراکین اورعقیدتمندوں سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ مولانازبیرالحسن دینی تبلیغ کے حوالے سے بڑانام رکھتے تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینی تبلیغ کیلئے وقف کررکھی تھی ۔انہوں نے کہاکہ دینی تبلیغ میں مولانا زبیر الحسن کانام ہمیشہ یادرکھاجائے گا۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مولانا زبیر الحسن مرحوم کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطاکرے اورمرحوم کے تمام سوگوارلواحقین ،تبلیغی جماعت کے اراکین اور عقیدتمندوں کویہ صدمہ برادشت کرنے کاحوصلہ دے۔(آمین)

9/28/2024 8:21:46 PM