کارکنا ن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہا ر افسوس
کراچی ۔۔۔ 17مارچ2014ء
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پا ک کا لونی سیکٹر یونٹ 192-3کے کارکن جاوید شمسی کے والد شوکت علی ، ایم کیوایم فیڈربی ایریا سیکٹر یونٹ147کے کارکن طارق محمود کی والدہ زبیدہ بیگم ، ایم کیوایم مظفر آباد زون یوسی کھلا نا کے کارکن راجہ آصف کے چچا عبدالقیوم،ایم کیوایم نا رتھ کراچی سیکٹر 133/Cکے کارکن وقار بن سعید کی والدہ فرحت سلطانہ،ایم کیوایم ہزارہ آرگنا ئزنگ کمیٹی کے مرکزی رکن گلبرخا ن کی اہلیہ چند شاد بی بی کے انتقا ل پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہار کر تے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفروس میں اعلی مقا م عطا فرما ئے اور لواحقین کا صبر جمیل دیں ۔(آمین)