Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شرپسندعناصرکی جانب سے ماڈل کالونی میں ہولی کے موقع پرہندوبرادری کے نوجوانوں پرتیزاب پھینکنے پر رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت


شرپسندعناصرکی جانب سے ماڈل کالونی میں ہولی کے موقع پرہندوبرادری کے نوجوانوں پرتیزاب پھینکنے پر رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
 Posted on: 3/17/2014
شرپسندعناصرکی جانب سے ماڈل کالونی میں ہولی کے موقع پرہندوبرادری کے نوجوانوں پرتیزاب پھینکنے پر رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
ہولی کے موقع پرتیزاب گردی کاواقعہ شہرمیں مذہبی فسادات بھڑکانے کی سازش کاحصہ ہے ،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی 
ہولی کے موقع پررنگ کی جگہ بوتلوں میں تیزاب بھرکرپھینکنے کافی الفورنوٹس لیاجائے اورتیزاب گردی میں ملوث شرپسندعناصرکوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے ،رابطہ کمیٹی 
تیزاب سے متاثرہ ہندونوجوانوں سے رابطہ کمیٹی کااظہارہمدردی اورجلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا
کراچی ۔۔۔17، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شرپسندعناصرکی جانب سے کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں ہندوبرادری کے مذہبی تہوارہولی کے موقع پر ہندو نوجوانوں پربوتلوں میں رنگ کی جگہ تیزاب بھرکرپھینکنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاکہ واقعہ کافوری نوٹس لیکرذمہ دارافرادکے خلاف فی الفورکارروائی کی جائے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے تیزاب سے متاثرہ ہندو نوجوانوں سے دلی ہمدردی کااظہارکیااوران کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے کہاکہ شرپسندوں کی جانب سے اس قسم کے واقعات شہرمیں مذہبی فسادات بھڑکانے کی سازش ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔رابطہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ سے مطالبہ کیاکہ ماڈل کالونی میں ہندوبرادری پرتیزاب پھینکے کاسختی سے نوٹس لیاجائے اورتیزاب گردی میں ملوث شرپسندعناصرکوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔

9/28/2024 8:21:08 PM