Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اوراس کےبعدپیش آنےوالےتشددکےواقعات پرایم کیوایم کےقائدالطاف حسین کااظہارافسوس


لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اوراس کےبعدپیش آنےوالےتشددکےواقعات پرایم کیوایم کےقائدالطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 3/15/2014
لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اوراس کے بعد پیش آنے والے تشددکے واقعات پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس
مقدس اوراق کی بے حرمتی کرنے والے شخص کوگرفتارکیاجائے۔الطاف حسین
مشتعل افرادکی جانب سے ہندوبرادری کے مندر، دھرم شالہ اوردیگراملاک پر حملے اسلامی تعلیمات کے سراسرخلاف ہیں۔الطاف حسین
لاڑکانہ میں ہندوؤں کے مندراوراملاک پر حملوں اورگھیراؤجلاؤ میں ملوث عناصر کے خلاف بھی قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے ،ہندوبرادری کی جان ومال اورعبادت گاہوں کاتحفظ کیاجائے۔الطاف حسین
لندن ۔۔۔ 15 مارچ 2014 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اوراس کے بعد پیش آنے والے تشددکے واقعات پرشدیدافسوس کااظہارکیاہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیاکہ جس شخص نے مقدس اوراق کی بیحرمتی کی ہے اس کوگرفتارکیاجائے۔انہوں نے مشتعل افرادکی جانب سے ہندوبرادری کے مندر، دھرم شالہ اوردیگراملاک پر حملوں اورانہیں نذرآتش کرنے کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ حملے اسلامی تعلیمات کے سراسرخلاف ہیں۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ جوشرپسندعناصر ان پرتشدد حملوں اورگھیراؤجلاؤ میں ملوث ہیں ان کے خلاف بھی قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے اورہندوبرادری کی جان ومال اورعبادت گاہوں کاتحفظ کیاجائے۔ 

9/28/2024 8:20:48 PM