ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی 14؍ مارچ 2013ء
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 148کے سابق کمیٹی ممبر مجاہد علی کی والدہ اختری بیگم اور کراچی مضافاتی کمیٹی کیماڑی کے سیکٹر ممبر انور کھوکھر کے بڑے بھائی محمد ابراہیم کھوکر اور کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگواران صبر جمیل عطا کرے ۔ (آمین )