Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

صوفیائے کرام کانفرنس میں طالبان اورحکومت کے درمیان مذاکرات کے معاملہ پر جناب الطاف حسین نے قرآن مجید کی متعدد آیتیں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں

صوفیائے کرام کانفرنس میں طالبان اورحکومت کے درمیان مذاکرات کے معاملہ پر جناب الطاف حسین نے قرآن مجید کی متعدد آیتیں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں
 Posted on: 3/9/2014 1
صوفیائے کرام کانفرنس میں طالبان اورحکومت کے درمیان مذاکرات کے معاملہ پر جناب الطاف حسین نے قرآن مجید کی متعدد آیتیں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں
لاہور ۔۔۔ 9، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے معاملہ پر قرآن مجید کی متعدد آیتیں پڑھی اور ان کا ترجمہ کیا ۔ صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے قرآن مجید کی سورۃانبیاء ، سورۃ مومنین ، سورۃ حجرۃ خشو ع و خضوع کے ساتھ پڑھی اور کہا کہ اب آپ فیصلہ کرلیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا ہے ۔

12/21/2024 8:03:24 PM